پی آئی اے کی کوئی فلائٹ آج کابل نہیں جائے گی ، ترجمان پی آئی اے کا اعلان 

پی آئی اے کی کوئی فلائٹ آج کابل نہیں جائے گی ، ترجمان پی آئی اے کا اعلان 
پی آئی اے کی کوئی فلائٹ آج کابل نہیں جائے گی ، ترجمان پی آئی اے کا اعلان 

  

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے ) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز کابل کیلئے آپریٹ نہیں کی جائے گی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں ، انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے پی آئی اے پروازیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -