کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟ کرینہ کپور کا ایسا جواب کہ کرن جوہر بھی حیران رہ گئے

 کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟ کرینہ ...
 کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟ کرینہ کپور کا ایسا جواب کہ کرن جوہر بھی حیران رہ گئے

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور نے کہا ہےکہ اداکارہ کرینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے کی بجائے اپنی جان لینے کوترجیح دوں گی ۔ 

معروف بھارتی فلم ہدایت کار کرن جوہر کے شو ’کافی وِد کرن‘ میں شرکت کے دوران جب اداکارہ کرینہ کپور سے پوچپھا گیا کہ اگر آپ کبھی کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟ اس سوال کے جواب میں ان کاکہناتھاکہ  ’کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنسے رہنے سے بہتر ہے میں خود اپنی جان لے لوں۔

شو میں اداکارہ سے اسی طرح کا سوال سیف علی خان اور شاہد کپور کے بارے میں بھی پوچھا گیا تو کرینہ کپور نے جواب میں کہا کہ ’میں ان سے یہ پوچھوں گی کہ آپ دونوں نے مجھے فلم ’رنگون‘ میں اپنے ساتھ کیوں نہیں لیا؟ اب یہاں فلم کی شوٹنگ کرتے ہیں۔‘

مزید :

تفریح -