حکومتی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے بعد فردوس عاشق اعوان منظرعام سے غائب

حکومتی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے بعد فردوس عاشق اعوان منظرعام سے غائب
حکومتی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے بعد فردوس عاشق اعوان منظرعام سے غائب

  

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سابق صوبائی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان حکومتی ذمہ داریوں سے مستفی ہونے کے بعد تقریبا ایک ماہ سے سیاسی منظر عام سے غائب ہیں تاہم حسب سابق اپنے انتخابی حلقہ  سمیت دیگر میں منعقد ہونے والی سماجی تقریبات میں ابھی بھی سرگرم نظر آرہی ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق سابق صوبائی مشیر کے بارے میں سیاسی پنڈت کہتے ہیں کہ انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کی ایڈمنسٹریشن کے بارے میں نامناسب طرز عمل اختیا رکیا، وزیر اعلی کے کئے گئے کاموں کو اپنے کریڈٹ میں ڈالتیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سیالکوٹ -