داتادربار سے فون چرانے  والا ملزم گرفتار

داتادربار سے فون چرانے  والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو ٹرر)ایس پی سٹی کیپٹن (ر)قا ضی علی رضا کی ہد ایت پر داتا دربار پر زائر کا موبائل فون چرانے والا موبائل چور گرفتار ہو گیا۔ ایس ایچ او داتا دربا ر محمد شہر یا ر نے کہا کہ ملزم کی تلاش کے لئے سی سی ٹی فوٹیج اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی۔بتایا گیا ہے کہ شہری فیصل داتا دربار سلام کرنے آیا تھا،زائرین کے ہجوم میں موجود ایک جیب تراش نے شہری کی جیب سے موبائل فون چرا لیا۔ 

مزید :

علاقائی -