پی آئی اے کی لاہور مدینہ کے لئے ٹکٹوں پر30فیصد رعایتی مہم جاری
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے کی لاہور مدینہ کے لئے ٹکٹوں پر30فیصد رعایتی مہم جاری،31اگست تک ٹکٹ ایشو کروانا اور30ستمبر تک سفر کرنا لازمی ہے، 30فیصد رعایت کی مہم ٹکٹوں کی دستیابی تک جاری ہے۔جہاز فل ہونے کی صورت میں پرموشن بند ہو جائے گی۔