حیدر ہاؤس اسلام پورہ میں مجلس چہلم
لاہور (پ ر)قدیمی سالانہ مجلس چہلم حضرت امام حسین ؓ حیدر ہاؤس 85 ساندہ روڈ نزد قومی بچت مرکز اسلام پورہ میں 20 صفر 26 اگست رات 9 بجے ہو گی۔ ذاکر ناصر مانگٹ اور علامہ سید عاقل رضا زیدی خطاب کریں گے۔تنظیم سفیر آل محمد شبیہ علم کی برآمد گی پر ماتم داری کرے گی۔