سپیشل سیکرٹری وزارت صحت سید وقارالحسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا 

  سپیشل سیکرٹری وزارت صحت سید وقارالحسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)سپیشل سیکرٹری وزارت صحت سید وقارالحسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ 22 کے افسر سید  وقار الحسن کو  اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیاگیا۔ 

سید وقارالحسن 

مزید :

صفحہ اول -