بجلی بند رہے گی

  بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے جوتیلشت گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی22اگست صبح6بجے سے صبح9 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے  جوتیلشت گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- مظفر آباد - رام پورہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 23اگست صبح7بجے سے شام 8بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مظفر آباد اور نوسیری گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-مردان - جہانگیرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی22 اگست صبح7بجے سے شام 9 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے جہانگیرہ گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے  -این ٹی ڈی سی مران گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی22 اگست صبح7بجے سے شام 4 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ایگزیلری  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔