سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

 سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کرگئیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے کہا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -