مرزا ناصر الدین مشہود احمد سپیشل سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات
اسلام آباد (آن لائن)سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 22کے مرزا ناصر الدین مشہود احمد سپیشل سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات کردیئے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا مرزا ناصر الدین مشہود احمد اس سے قبل ڈی جی قومی کمیشن برائے انسانی ترقی تعینات تھے۔
تعینات