شجاع آباد،گھریلو جھگڑوں سے تنگ نوجوان کی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش

شجاع آباد،گھریلو جھگڑوں سے تنگ نوجوان کی زہر کھا کر خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 شجاع آباد(نمائندہ پاکستان) شجاع آباد کالی پل کے رہائشی25سالہ اجمل نے گھریلو حالات سے تنگ آکر(بقیہ نمبر26صفحہ7پر)

 گندم کی زہریلی گولیاں کھا لیں ریسیکو نے موقع پر پہنچ کر25سالہ اجمل کو طبی امداد کے بعد تشوتشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا حالت مزید خراب ہونے پر ریسیکو نے نشتر ہسپتال منتقل کردیاجہاں پرا س کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔