ایف آئی اے،ملتان ائیرپور ٹ پر آپریشن، بلیک لسٹ مسافرگرفتار

ایف آئی اے،ملتان ائیرپور ٹ پر آپریشن، بلیک لسٹ مسافرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)ایف آئی اے کی اہم کارروائی ملتان ایئر پورٹ  سے بلیک لسٹ ہونے والے مسافر ایف  گرفتا(بقیہ نمبر30صفحہ7پر)

ر کرلیا اور سرکل آفس منتقل کرکے کارروائی شروع کردی۔معلوم ہوا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز نمبر PK-716 مدینہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے فلائٹ میں سوار مسافر کو گرفتار کرلیا گرفتار مسافر کی شناخت محمد رمضان کے نام سے ہوئی جو گجرانوالہ کا رہائشی تھا جس کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ملزم کو سرکل آفس منتقل کرکے کارروائی شروع کردی۔