مسافر خانہ،موٹر سائیکل سوار کو دوران سفرمرگی کا دورہ،حادثہ چوٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

مسافر خانہ،موٹر سائیکل سوار کو دوران سفرمرگی کا دورہ،حادثہ چوٹ لگنے سے موقع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نورپورنورنگا (نامہ نگار) تھانہ مسافر خانہ کی حدود میں کلانچ والا روڈ پر عرفان نامی نوجوان خاتون کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ دوران سفر ہی مرگی کا دورہ پڑا جس سے(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

 موٹر سائیکل روڈ کنارے درخت سے جا ٹکرائی جس سے نوجوان سر میں چوٹ لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگیا، جبکہ ساتھ بیٹھی خاتون شدید زخمی ہوگئیں، اطلاع پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی ورثا کی حوالے کرتے ہوئے زخمی خاتون جس کی شناخت طاہرہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے طبی امداد کیلئے بی وی ایچ بھاولپور منتقل کردیا ہے۔