ممتاز آباد،وحشیانہ تشدد کے بعدنوجوان قتل،ملزم فرار 

ممتاز آباد،وحشیانہ تشدد کے بعدنوجوان قتل،ملزم فرار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پرانی دشمنی کی رنجش پر نامعلوم ملزمان نے بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نوجوان کو قتل کر دیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق  پولیس تھانہ ممتازآباد کو اسد نے اطلاع دی کہ میرا بھائی جمیل اپنے گھر میں اکیلا موجود تھا جس کو نامعلوم ملزمان  گھر میں گھس کر بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے(بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

 فرار ہو گئے اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کر دی دوسری جانب مقامی پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد مزید حقائق سامنے ائیں گے