پیرکو عام تعطیل کا اعلان 

پیرکو عام تعطیل کا اعلان 
پیرکو عام تعطیل کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پرمقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 26اگست کو حضرت داتاگنج بخشؒ کے عرس پر لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی،جس کا نوٹیفکیشن  جاری کردیا  گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے،ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے، تاہم پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔