پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا، پنجاب میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت دفعہ 144کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے ۔