تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہراور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیئے،سماعت میں پی ٹی آئی وکلا تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔