میلسی؛ زمین کے تنازع پر وکیل قتل

Aug 22, 2024 | 02:03 PM

میلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں زمین کے تنازع پر وکیل قتل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکیل کے کے قتل کا واقعہ گاؤں118ڈبلیو بی میں پیش آیا،وکیل کے قتل کے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات جاری  ہیں،اعجاز احمد ایڈووکیٹ میلسی بار کے سینئر رکن تھے۔

مزیدخبریں