پنجاب بھر کے کونسلر آج مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ کرینگے

پنجاب بھر کے کونسلر آج مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر ہ کرینگے

لاہور(لیڈی رپورٹر)کونسلرز اتحاد کے زیر اہتمام آج لاہور کے علاوہ پنجاب بھر کے کونسلرز اپنے ختیارات منوانے کے لئے سات کلب مال روڈ کے سامنے کونسلر اتحاد پنجاب کے صدر سید عرفان کاکاخیل اور کونسلر اتحاد لاہور کے صدر محمد ندیم ثاقب بٹ کی قیادت میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے اس مظاہرے میں پنجاب کے تمام اضلاع کے کونسلرز اتحاد کے صدور اور کونسلرز شرکت کریں گے ۔

کونسلر

مزید : میٹروپولیٹن 1