جنوبی سوڈان، امدادی تنظیم کے 6 مغوی اہلکار رہا

جنوبی سوڈان، امدادی تنظیم کے 6 مغوی اہلکار رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوبا (اے پی پی) جنوبی سوڈان میں اغواہونے فلاحی تنظیم کے 6 اہلکاروں کو رہا کر دیا گیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان اہلکاروں کا تعلق فرانس کی ایک غیر سرکاری فلاحی تنظیم سے ہے اور انہیں اتوار کو باغیوں نے ملک کے مغربی حصے سے دوران سفر اغوا کیا تھا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ انہیں کیوں اغوا کیا گیا تھا اور رہائی کے بدلے میں باغیوں کو کتنا تاوان ادا کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -