’’بھارت کی آبی دہشت گردی درپیش خطرات‘‘پر فکری نشست

’’بھارت کی آبی دہشت گردی درپیش خطرات‘‘پر فکری نشست

لاہور (پ ر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،لاہور میں آج 2:30 بجے سہ پہر ایک فکری نشست بعنوان ’’بھارت کی آبی دہشت گردی ۔ درپیش خطرات‘‘ ہو گی نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے جبکہ ممتاز صحافی و صدر کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای) ضیاء شاہد خصوصی خطاب کریں گے۔ نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1