ٹیکس کا نفاذ، جنوری سے بحرین میں سگریٹ ، نرجی ڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس کی قیمت میں 50 تا 100 فیصداضافہ متوقع

ٹیکس کا نفاذ، جنوری سے بحرین میں سگریٹ ، نرجی ڈرنکس اور سافٹ ڈرنکس کی قیمت ...

منامہ(اے پی پی) بحرین میں منتخب اشیاء پر ٹیکس جنوری 2018ء سے لاگو ہوگا۔ بحرین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق منتخب اشیاء میں سگریٹ، سافٹ اور انرجی ڈرنکس شامل ہوں گے۔منتخب اشیاء پر ٹیکس کے نفاذ کے بعد سگریٹ اور انرجی ڈرنکس کی قیمت میں 100 فیصد جبکہ سافٹ ڈرنکس کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوگا۔

مزید : عالمی منظر