پاکستان پٹرولیم کے اعلیٰ عہدیداروں کا دورہ میو ہسپتال

پاکستان پٹرولیم کے اعلیٰ عہدیداروں کا دورہ میو ہسپتال

لاہور ( کامرس رپورٹر ) پاکستان پٹرولیم کے اعلیٰ عہدیداران کا انجمن بہبود مریضاں کے صدر وقار احمد میاں ، ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر طاہر خلیل سمیت اعلی عہدیدران علامہ عثمان نوری ، ڈاکٹر محمد فاروق کے ساتھ میو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ ، انجمن بہبود مریضاں کی کارگردگی کے حوالے سے خوبصورت الفاظ میں خراج تحسین ، انسانیت کی ہمدردی کے لیے خدمت خلق سے سرشار انجمن بہبود مریضاں کی مستحق مریضوں کے لیے عملی کاوشوں اور علاج و معالجہ کے لیے سہولتوں کی فراہمی قابل ستائش ہے ، پاکستان پٹرولیم کے اعلی عہدیدران نے مختلف شعبوں میں خصوصی دورہ کے دوران انجمن بہبود مریضاں کے صدر وقار احمد میاں کی ذاتی کاوشوں کو سراہا۔

پٹرولیم

مزید : میٹروپولیٹن 1