ویرات کوہلی نے مقبولیت میں فلمسٹارز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ویرات کوہلی نے مقبولیت میں فلمسٹارز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (نیٹ نیوز)کرکٹر ویرات کوہلی بھارت کے "موسٹ ویلیوایبل سیلیبریٹی برانڈ بن گئے، ان کی برانڈ ویلیو چودہ کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ شاہ رخ خان دوسرے جبکہ دپیکا تیسرے نمبر پر ہیں۔کرکٹر ویرات کوہلی بھارت کے "موسٹ ویلیوایبل سیلیبریٹی برانڈ بن گئے، ان کی برانڈ ویلیو 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اداکار شاہ رخ خان 10 کروڑ 60 لاکھ برانڈ ویلیو کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔بالی وڈ حسینہ دپیکا پڈکون کی برانڈ ویلیو 9 کروڑ تیس لاکھ ڈالر ہے۔ اکشے کمار 4 کروڑ ستر لاکھ ڈالر کے ساتھ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ موسٹ ویلیو ایبل سیلیبریٹی برانڈ لسٹ میں رنویر کا نمبر پانچواں ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی