فیشن رحجانات پیدا کرنے میں کوئی بھی دہلی کو شکست نہیں دے سکتا،شلپا شیٹھی

فیشن رحجانات پیدا کرنے میں کوئی بھی دہلی کو شکست نہیں دے سکتا،شلپا شیٹھی
 فیشن رحجانات پیدا کرنے میں کوئی بھی دہلی کو شکست نہیں دے سکتا،شلپا شیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا نے کہا ہے کہ فیشن رحجانات میں کوئی بھی دہلی کو شکست نہیں دے سکتا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا نے کہا ہے کہ دہلی اصل میں فیشن کا مرکز ہے ، میرے لئے جب فیشن اور خاص طور پر انڈین فیشن رحجانات کی بات کرتے ہیں تو اس میں کوئی بھی دہلی کو شکست نہیں دے سکتا۔
اور میں ذاتی طور پر دہلی میں روایتی ملبوسات کی شاپنگ سے لطف اندوز ہوتی ہوں۔

مزید :

کلچر -