را ج کمار راؤ نے بالی ووڈ کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا

را ج کمار راؤ نے بالی ووڈ کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا
را ج کمار راؤ نے بالی ووڈ کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا

  

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار را ج کمار راؤ نے نہ صرف بالی ووڈ کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے بلکہ انہوں نے فراخ خان کو بھی لاجواب کر دیا ہے۔بھارتی میڈ یا کے مطابق راج کمار راؤ اور فراح خان نے ایک شو میں شمولیت اختیار کی اس شو میں راج کمار کی رنگت کو لے کر سوال اٹھایا گیا تو اداکار نے کہا کہ مجھے رنگت پر فخر ہے میں خود کو گورا کرنے کیلئے کریموں کا استعمال نہیں کرتا۔

فرح خان نے ان کو طنزیہ انداز میں کہا کہ اگر تجھے نپالی کا کردار دیا جائے گا تو کر لے گا جس کے جواب میں انہوں نے کہا عامر خان اگر نپالی کا کردار نبھا سکتے ہیں کوئی کردار چھوٹا بڑا نہیں ہوتا آپ اپنی کارکردگی سے کردار کو پہچان دیتے ہیں۔ راج کمار کے اس جوب نے فرح خان کو بھی لا جواب کر دیا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق راج کمار راؤ اور فرح خان نے ایک شو میں شمولیت اختیار کی اس شو میں راج کمار کی رنگت کو لے کر سوال اٹھایا گیا تو اداکار نے کہا کہ مجھے رنگت پر فخر ہے میں خود کو گورا کرنے کیلئے کریموں کا استعمال نہیں کرتا۔

مزید : کلچر