فلم ’’ریس 3‘‘ کی کرسمس چھٹیوں کے باوجود عکسبندی جاری رہے گی

فلم ’’ریس 3‘‘ کی کرسمس چھٹیوں کے باوجود عکسبندی جاری رہے گی
 فلم ’’ریس 3‘‘ کی کرسمس چھٹیوں کے باوجود عکسبندی جاری رہے گی

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’ریس 3‘‘ کی کرسمس چھٹیوں کے باوجود عکسبندی جاری رہے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم’’ ریس 3‘‘ کی ایک حصے کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ اداکاروں نے دوسرے اہم حصے کی عکسبندی جلد از جلد مکمل کرنے کے لئے رواں سال اپنی کرسمس کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں،فلم کی عکسبندی کرسمس کے دوران 6 روز تک ممبئی میں جاری رہے گی۔ فلم میں اداکار سلمان خان ،جیکولین فرننڈس، انیل کپور، بوبی دیول، ثاقب سلیم اور ڈیزی شاہ شامل ہیں، فلم آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے

Back to Conversion Too

مزید : کلچر