سینئر اداکار، کہانی نویس اور شاعر عاصم بخاری کے اعزاز میں تقریب

سینئر اداکار، کہانی نویس اور شاعر عاصم بخاری کے اعزاز میں تقریب
سینئر اداکار، کہانی نویس اور شاعر عاصم بخاری کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکار، کہانی نویس اور شاعر عاصم بخاری کے اعزاز میں تقریب ’’عاصم بخاری کے ساتھ ایک شام‘‘ کل ادبی بیٹھک میں ہو ئی۔اس تقریب کا اہتمام بزم انجم رومانی پاکستان نے الحمرا آرٹس کونسل کے تعاون سے کیا تھا۔ اس موقع پر معروف فنکار اور ادیب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عاصم بخاری کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

کلچر -