سابق ڈی جی نادرا زاہد حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق ڈی جی نادرا زاہد حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق ڈی جی نادرا بریگیڈےئر زاہد حسین ،MHاسٹیٹ DHAکے افتخار حسین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ جامعہ مسجد اللہ اکبر مسجد چوک ڈی ایچ اے فیز1میں ادا کی گئی اعلیٰ فوجی حکام سمیت رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔رابطہ نمبرافتخار حسین 0300-4012888