عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی کی تقریب سالگرہ

عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی کی تقریب سالگرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی کی سالگرہ کی تقریب ڈیمو کریٹک لان لاہور ہائیکورٹ بار میں منائی گئی تقریب میں سپریم کورٹ بار کے نائب صدر قمر زمان قریشی ایڈووکیٹ راجہ ذوالقرنین ایڈووکیٹ ، ملک محمد ارشد ایڈووکیٹ امیدوار برائے صدر لاہور بار غلام فرید کھوکھر امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن پاکستان سیٹھ بشیر احمد، شہباز رشید ایڈووکیٹ ، منظور علی بھٹی، ڈاکٹر شاہد نصیر، محمد اقبال مغل سمیت سول سوسائٹی کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کیں جنہوں نے عبدالرشید قریشی کی تندرستی اور صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعا کیں۔اویس احمد شیخ ایڈووکیٹ سویڈن، سعودی عرب سے محمد نواز، ایس ایم زمان ایڈووکیٹ یو کے کینیڈا سے بھگت سنگھ کے بھانجے سردار حکومت سنگھ ملہی ،رانا سہیل احمد سینئر صحافی، مسٹر شوکت محمود سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، ضیاء الدین اویسی نے امریکہ سے عبدالرشید قریشی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔