ختم چہلم

ختم چہلم
ختم چہلم

  

لاہور(پ ر) الحاج شیخ جاوید احمد میسرز انجینئرز اینڈ کنسٹرکشنرز 338-E گلشن راوی والے کا ختم چہلم زیر صدارت حضرت علامہ عبدالغفار کھرل ،زیر نگرانی شیخ نصر جاوید، شیخ ثاقب جاوید، شیخ معارج جاویدبمقام جامع مسجد ابوتراب گلشن راوی24دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر ہوگا دعا 3بجے ہوگی۔

جس میں تلاوت کلام پاک نعت شریف اور پروفیسر میاں سلیم اللہ اویسی خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4