مزدور تحریک کے بانی ملک آفتاب ربانی مر حوم کی رسم قل

مزدور تحریک کے بانی ملک آفتاب ربانی مر حوم کی رسم قل

لاہور(پ ر) تحریک پاکستان اور مزدور تحریک کے بانی ممتاز دینی و سماجی رہنما ملک آفتاب ربانی کی مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ان کی وفات سے مزدور تحریک کا تاریخی اور سنہری باب ختم ہو گیا ہے ۔ ان کا خلاء پورا کرنا ناممکن ہے۔ ان کا ہر مشن پورا کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار آفتاب ربانی کی رسم قل پر ملک بھر سے آئے ہوئے مزدور، سیاسی اور دینی رہنماؤں نے اپنے خطاب میں کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4