رائیونڈ: ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

رائیونڈ: ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

لا ہور (خبرنگار)رائیو نڈ کے علا قہ میں نا معلو م نو جو ان ٹر ین کے نیچے آ کر دم تو ڑ گیا۔ حا دثے کے بعد لا ش نا قا بل شنا خت ہو نے کی وجہ سے متو فی سے ورثا ء کا علم نہ ہو سکا پو لیس نے لا ش کو مر دہ خا نہ جمع کر وا کر ورثا ء کی تلا ش شر وع کر دی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ ملتا ن جا نے والی مو سیٰ پا ک ڈاؤ ن 119کی زد میں آ کر 35سا لہ نا معلو م نو جو ان دم تو ڑ گیا ۔

مزید : علاقائی