چار ایس ایچ اوز کے تقرر اور تبادلے

چار ایس ایچ اوز کے تقرر اور تبادلے

لاہور(خبر نگار) ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حید اشرف نے چار ایس ایچ اوز کے تقرر اور تبادلے کر دیئے ہیں ۔جس میں پولیس لائن سے غلام باری کو ایس ایچ او اچھرہ تعینات کیا گیا ہے سب انسپکٹر عاصم حمید کو ایسایچ او شفیق آباد اور وہاں سے افتخار اولق کو پولیس لائن اسی طرح کاشف یوسف کو ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن جبکہ انسپکٹر غلام عباس کو ایس ایچ او مصطفی آباد تعینات کر دیا گیا ہے ،جبکہ وہاں سے انسپکٹر حسن عسکری کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید : علاقائی