لاری اڈہ کے علاقہ سے جیب تراش گروہ کے 2ارکان گرفتار

لاری اڈہ کے علاقہ سے جیب تراش گروہ کے 2ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایچ او لاری اڈہ ریحان ضیاء ہاشمی نے کاروائی کر کے جیب تراش گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈہ پولیس نے کاروائی کرتے جیب تراش گینگ کے 2 ملزمان وارث اور شفیق کو گرفتارکر لیا ہے اور ان کے قبضے سے 1 لاکھ 10 ہزار روپے نقدی ، موٹر سائیکل اور موبائلز برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیاپولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں جن سے دوران انٹیروگیشن مزید 5 مقدمات ٹریس کیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -