دہشتگردی خطرہ کے پیش نظرچائینیز کے دفاتر کے گرد ہنگامی مشقیں

دہشتگردی خطرہ کے پیش نظرچائینیز کے دفاتر کے گرد ہنگامی مشقیں

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی ڈویژن کی ہدایت پرممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرچائینیز کے دفاتر کے گرد ہنگامی مشقیں،تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی ڈویژن عادل میمن کی ہدایت پر مصری شاہ پولیس کی غیر ملکی چائینیز کے دفاتر کے گرد ہنگامی مشقیں کی گئیں جس میں ڈی ایس پی مصری شاہ ، ایس ایچ او مصری شاہ ، ایس ایچ او شاد باغ سمیت پولیس کی بھاری نفری،.ریلوے پولیس ،ریسکو 1122،سپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے شرکت کی۔

مزید : علاقائی