رپورٹ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او گلبرگ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

رپورٹ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او گلبرگ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج فیاض احمد بٹر اندارج مقدمہ کی رپورٹ بر وقت عدالت میں پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او گلبرگ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے نے ڈی آئی جی سے عمل درآمد کی رپورٹ طلب کر لی ہے،سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او اندراج مقدمہ کی رپورٹ پیش نہیں کر رہے ہیں جس کے باعث مقدمہ التوا ء کا شکار ہے،ایس ایچ او عدالتی نوٹسزکے باوجود رپورٹ پیش نہیں کر رہے ہیں ،ایس ایچ او کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -