لاری اڈہ: بس کی ہاکری کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ،4 افراد زخمی

لاری اڈہ: بس کی ہاکری کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ،4 افراد زخمی

لا ہور (خبرنگار)لا ڑ ی اڈہ کے علا قہ میں بس کی ہا کر ی کے تنا ز ع پر دو گر وپو ں میں فا ئر نگ سے4 افر اد زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ لا ڑ ی اڈہ کے علا قہ میں بس سٹینڈ میں بندیا ل گر وپ اور عر فا ن خا ن نیا زی گر وپ میں سو اریا ں بٹھا نے کے تنا ز ع پر جھگڑ ا ہو گیا جس پر عر فا ن خا ن نیا ز ی کے افر اد نے بند یا ل گر وپ کے افر اد پر فا ئر نگ شر وع کر دی جس کے نتیجے میں چا ر افر اد ملک اسلم ،ذوالفقا ر ،عمر ان اور طا رق کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا۔زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی