شہبازشریف کا سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شریف نے امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر