برجیس طاہر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل

برجیس طاہر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگیا ۔ برجیس طاہر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریبلاہو رکے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ہوئی جس میں وزیراعظم شاہد خان عباسی ،گورنر پنجا ب ملک رفیق رجوانہ ،ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی مرتضی جاوید ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، انوشہ رحمان ، مریم اورنگزیب ، کیپٹن (ر) محمد صفدر ،رانا تنویر ، انجینئر خرم دستگیر ، عبدالقادر بلوچ ، طارق فضل چوہدری اورجاوید ہاشمی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ وزیرا عظم اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی لاہو رموجودگی کے باعث سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔

مزید :

صفحہ آخر -