ڈیرہ بگٹی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، 5 کلو بارود ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس اور ڈیٹونیٹر برآمد

ڈیرہ بگٹی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، 5 کلو بارود ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس اور ...

ڈیرہ بگٹی(صباح نیوز)سیکیورٹی اداروں کی ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے پیر کوہ میں حساس ادارے کی کامیاب کاروائی دہشت گردی کا ایک بہت بڑامنصوبہ ناکام کردیاکاروائی کے دوران 5 کلو بارود ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس اور ڈیٹونیٹر برآمدکرلیئے میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز سیکیورٹی اداروں کی ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے پیر کوہ میں حساس ادارے کی کامیاب کاروائی دہشت گردی کا ایک بہت بڑامنصوبہ ناکام کردیاکاروائی کے دوران 5 کلو بارود ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس اور ڈیٹونیٹر برآمدکرلیئے۔

دہشت گردی

مزید : صفحہ اول