فاٹااصلاحات کی منظوری کا معاملہ’’ اگلے سال ‘‘تک موخر

فاٹااصلاحات کی منظوری کا معاملہ’’ اگلے سال ‘‘تک موخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)فاٹااصلاحات کی منظوری کا معاملہ اگلے سال 2018ء تک موخر ہوگیا،تفصیلات کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس موخر ہونے سے فاٹااصلاحات کی منظوری کا معاملہ موخر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس جنوری 2018ء میں ہوں گے۔
فاٹا اصلاحات/موخر

مزید :

صفحہ اول -