پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ پرووائس چانسلر نواز شریف زرعی یونیورسٹی تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری

پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ پرووائس چانسلر نواز شریف زرعی یونیورسٹی ...

ملتان(خصوصی رپورٹر) گورنر پنجاب نے نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ کو پرووائس چانسلر(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

تعینات کردیا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ تین سال تک پرووائس چانسلر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر