کرسمس ڈے کے حوالے سے گراس منڈی اور رضاآباد کے قریب چرچوں میں محکمہ صحت کی طرف سے میڈیکل کیمپ قائم

کرسمس ڈے کے حوالے سے گراس منڈی اور رضاآباد کے قریب چرچوں میں محکمہ صحت کی طرف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان نے 25 دسمبر 2017 کرسمس ڈے کے حوالے سے گراس منڈی اور پولیس ٹریننگ سکول (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
رضا آباد کے نزدیک چرچوں میں میڈیکل کیمپ قائم کر دیئے ہیں جہاں ڈاکٹرز، سٹاف بمعہ ایمبولینس کی، ادویات کی فراہمی سمیت دیگر سہولیات کیلئے ڈیوٹیاں لگا دیں ہیں جو دو شفٹوں میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک اپنے فرائض سرانجام دیں گے واضح رہے یہ کیمپ 22 دسمبر 2017 سے لیکر 25 دسمبر 2017 تک قائم رہیں گے۔