کرسمس کی آمد کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی

کرسمس کی آمد کے پیش نظر سرکاری ہسپتالوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی

خانیوال (نمائندہ پاکستان) خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کرسمس(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کے پیش نظر ہسپتالوں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال کی ایمرجنسی وارڈ کے باہر واگ تھرو گیٹ لگا دیا گیا سیکورٹی گارڈز کو میٹل ڈٹیکٹر سمیت دیگر سامان مہیا کردیا گیا سیکورٹی گارڈز کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر