کچہری کی واپسی ‘ گیارہ یکجاکی گئی مخصوص عدالتوں کی پھر منتقلی مسئلہ
ملتان(خبر نگار خصوصی) عدالتوں کی نیوجوڈیشل کمپلیکس منتقلی کے بعدشہربھرمیں کرایہ کی عمارتوں میں واقع 11 مختلف خصوصی عدالتیں جن میں احتساب عدالت،3 بنکنگ کورٹس۔ڈرگ کورٹ اوردیگر عدالتیں شامل ہیں کوضلع کچہری (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
منتقل کیاگیا تھا۔تاہم اب عدالتوں کی واپسی سے ان عدالتوں کی منتقلی کانیامسلۂ پیداہونے کاخدشہ ہے کیونکہ ضلع کچہری میں ان عدالتوں کورکھنامسئلہ کاباعث ہوگا۔اس طرح چوک کچہری پر موجودٹریفک اورانتظامی مسائل کی وجہ سے مقامی پولیس اورضلعی انتظامیہ کومختلف خدشات کاسامناہے۔
انتظامیہ پریشان