ملتان بار کے ساتھ اظہار یکجہتی‘ ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ نے جمعرات کو فل ڈے ہڑتال کی

ملتان بار کے ساتھ اظہار یکجہتی‘ ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ نے جمعرات کو فل ڈے ہڑتال ...

چوک مکول(نامہ نگار) ملتان بار کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ڈسٹرک بار مظفر گڑھ نے جمعرات کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور عد لتوں کا مکمل بائیکا ٹ کیا۔ چوک مکول (نامہ نگار) دریائے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ستلج کے منگوانی پتن پر ضلع کونسل کی طرف سے ایک صوبائی وزیر کے مبینہ ایما پر ٹیکس کے نفاز پر پاکستان عوامی راج پارٹی بہاول پور کے آر گنائزر ملک محمود اسلم کھوکھر ،چیئر مین یونین کونسل منگوانی ملک نور حسن اور مقامی سماجی رہنماء4 شیخ اسماعیل کی زیر قیادت احتجاج کیا ہے اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ ٹیکس واپس لیا جائے۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر