شوکت علی انجم کے چچا حاجی اطلس خان انتقال کرگئے

شوکت علی انجم کے چچا حاجی اطلس خان انتقال کرگئے

صوابی ( بیورورپورٹ )لیبر رہنما شوکت علی انجم کے چچا حاجی اطلس خان انتقال کرگئے ،انہیں مانیری پایاں میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم جے یو آئی نظریاتی کے صوبائی سیکرٹری جنرل نجیم خان ایڈوکیٹ کے چچازاد بھائی جبکہ حاجی روزی خان اور حاجی سید عرب خان کے بھائی ، خالد خان اور ساجد خان کے والد تھے ،ان کی رسم قل کل ہفتہ کے روز محلہ فقیر آباد صوابی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر