فضل منا ن بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فضل منا ن بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل الاڈھنڈ گاؤں نمکئی کے فضل منا ن بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوابائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل جمیل اورفضل جلیل کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر