مستمرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی راہنما مستمرخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں ورتیر میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully